پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ ریلوے اسٹیشن پر پیر کی شام نامعلوم مسلح افراد نے آف ڈیوٹی ”ریلوے پروٹکشن فورس“ کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ حملے میں ایک آر پی ایف اہلکار ہلاک جب کہ ایک اور زخمی ہوا Kakpora Railway Station Attack۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ریلوے پروٹیکشن فورس سنجے چندر نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا اور ریلوے پروٹیکشن فورس کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔Security Situation Of RPF
مزید پڑھیں:
- CCTV Footage Of Kakapora Attack: کاکاپورہ ریلوے اسٹیشن پر حملے کا سی سی ٹی وی فوٹیج
- Wreath Laying Ceremony of Railway Cop: ریلوے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش
اس موقع پر ان کے ہمراہ آئی جی سی آر پی ایف، ایس ایس پی پلوامہ، سی ای او سی آر پی ایف 182,183 بٹالین اور فوج کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ میں ان حملوں کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔