ETV Bharat / state

Sidco Lassipora ڈی سی پلوامہ نے سڈکو لاسی پورا کا دورہ کیا - انڈیسٹریل ائیرا لاسی پورہ پلوامہ

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے منگل کے روز ضلع پلوامہ کے سڈکو لاسی پورہ انڈیسٹریل ائیرا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے یونٹ ہولڈرز کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jun 6, 2023, 8:25 PM IST

ڈی سی پلوامہ نے سڈکو لاسی پورا کا دورہ کیا

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سب سے بڑا صنعتی مرکز موجود ہے،جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں محتلف کارخانے موجود ہے۔ وہیں یونٹ ہولڈرز کی جانب سے ضلع ترقیاتی کمشنر کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ اس صنعتی مرکز کا دورہ کریں جس کے چلتے آج پہلی بار ضلع ترقیاتی کمشنر نے چارج سنبھالنے کے بعد اس صنعتی مرکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے یونٹ ہولڈرز کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ بھی کی۔ میٹنگ میں سڈکو انڈسٹریل اسٹیٹ کے یونٹ ہولڈرز نے شرکت کی جبکہ اس میٹنگ میں انڈسٹریل اسٹیٹ سے وابستہ افسران بھی شرکت رہے۔واضح رہے کہ اس میٹنگ کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کی۔

اس موقع پر ہونٹ ہولڈرز نے ضلع ترقیاتی کمشنر کی نوٹس میں ان کے درپیش مسائل کو اجاگر کیا جس میں بجلی،پانی اور سڑک رابطہ جیسے اہم مسائل ہے۔ انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی کہ وہ ان کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے۔وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہونٹ ہولڈرز کو یقینی دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو متلقہ محکموں کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور ان کو حل کرنے کی پوری پوری کوشش کی جائے گئی۔

مزید پڑھیں: Managing Director SIDCO منیجنگ ڈائریکٹر راکیش منہاس نے ضلع پلوامہ کے صنعتی مرکز کا دورہ کیا
بعد ازاں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کئی صنعتی مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کام کاج کا جائزہ لیا انہوں کولڈ سٹوریج یونٹس کا بھی دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.