ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

اونتی پورہ پولیس نے آج ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے پانچ کلو گرام نشیلی اشیاء بھی برآمد ہوئی ہے۔

awantipora police arreste drug dealer
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 7:27 PM IST

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے آج ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کر اسے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ میں بیگ پورہ کراسنگ پر معمور پولیس اہلکاروں نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے دیکھ کر پولیس نے اسکی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران اسکے قبضے سے پانچ کلو گرام چرس برآمد کیا گیا، جسکی مالیت بین الاقوامی بازار میں لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

منشیات فروش کی شناخت بلال احمد بٹ ساکن رینزی پورہ کے بطور ہوی ہے، پولیس نے مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.