ETV Bharat / state

پلوامہ: فوج کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم - کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے وادی میں خوف و ڈر کا ماحول ہے، وہیں یہاں کے غریب طبقہ کے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پلوامہ میں فوج کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 7:50 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرچہ کہی اداروں نے سماجی کاموں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے، وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھی فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز نے مستحق لوگوں میں راشن کے ساتھ ساتھ پمفلیٹ بھی تقسیم کی، وہی مقامی زبان میں پوسٹر بھی چسپاں کیے گئے۔

پلوامہ میں فوج کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم

فوج جانب سے اسکولی بچوں میں مطالعہ کے لیے مواد بھی تقسیم کیاگیا یہ بات قابلہ ذکر ہے کورونا وائرس کے پیش نظر وادی کے تمام اسکول بند ہے۔ فوج نے ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں غریب طبقہ کے لوگوں میں راشن تقسیم کرنے ساتھ ساتھ مفت ماسک بھی تقسیم کی۔

اس دوران فوج کی جانب سے کرونا وائرس کی آگاہی فراہم گی اور عوام کو گھروں کے اندر رہتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

لوگوں نے فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اس مشکل دور میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔

واضح رہے کہ مہلک کورونا وائرس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلا رکھی ہے اور تقریباً 196 ممالک اس وبا سے متاثر ہو چُکے ہیں۔ مرکزی علاقہ جموں و کشمیر بھی اس کی زد میں آچُکا ہے اور ابھی تک یہاں اس وائرس سے 38 افراد سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

اس وبا کو پھیلے سے روکنے کے لیے ملک بھر کے ساتھ ساتھ پورے جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اور اس مرکزی علاقے میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لا کر چار یا اس سے زیادہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جگہ جگہ ناکے لگائے گئے ہیں اور داخلی اور باہری راستوں پر خار تار بچھا دیں گئی ہیں اور لوگوں کی نقل و حمل پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے۔ وہیں لوگ بھی اس مہلک وبا کی خوف سے اور اس کی زنجیر کو توڈنے کے لیے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیع دے رہے ہیں۔

دوسری جانب انتظامیہ نے لوگوں کو غذائی اجناس گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ لیا ہے تاکہ لوگ گھروں سے باہر نہ نکل آسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.