ETV Bharat / state

Market Checking in Tral: ترال بالا اور اولڈ مارکیٹ میں مارکیٹ چیکنگ - ایم سی ترال ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد

میونسپل کمیٹی ترال نے آج ترال بالا اور اولڈ مارکیٹ میں شب قدر اور جمعتہ الوداع کی تقریبات سے قبل بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر لانے لیے چیکنگ کی۔ اس دوران خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

ahead-of-shabi-qader-market-checking-intensified-in-tral
ترال بالا اور اولڈ مارکیٹ میں مارکیٹ چیکنگ
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 5:36 PM IST

ترال:شب قدر اور جمعتہ الوداع کی تقریبات سے قبل ترال کے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر لانے کے لیے آج ایم سی ترال نے ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد کی ہدایات پر ترال بالا اور اولڈ مارکیٹ میں مارکیٹ چیکنگ کی۔Market Checking in Tral

ترال بالا اور اولڈ مارکیٹ میں مارکیٹ چیکنگ

اس دوران چیکنگ اہلکاروں نے نہ صرف گلی سڑی سبزیوں کو ضائع کیا بلکہ زائد المعیاد اشیاء اور پالتھین کی ایک بڑی مقدار کو ضائع کیا جبکہ خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں سے ہی جرمانہ بھی وصول لیا گیا۔عوامی حلقوں نے جہاں میونسپل کمیٹی ترال کی اس کاوش کی سراہنا کی وہیں انھوں نے عید الفطر تک اس قسم کی چیکنگ جاری رکھنے کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے ایک عہدیدار فاروق احمد نے بتایا کہ عوام کو سرکاری نرخوں پر ہی ضرورت کا سامان خریدیں اور ناجائز منافع خوری کی شکایت ملنے پر ان سے رابطہ کریں تاکہ قصور والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.