ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2023 اے ڈی سی ترال نے نودل یاترا کیلئے انتظامات کا لیا جائزه لیا - تحصیلدار ترال سجاد احمد

ہندو عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال تیرتھ یاترا منانے کے لیے نودل گاؤں جاتے ہیں، جہاں وہ دن بھر پوجا پاٹھ میں حصہ لیتے ہیں

adc-tral-reviewed-arrangements-for-annual-yatra
اے ڈی سی ترال نے نودل یاترا کیلئے انتظامات کا لیا جائزه لیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 2, 2023, 8:54 PM IST

اے ڈی سی ترال نے نودل یاترا کیلئے انتظامات کا لیا جائزه لیا

ترال:اے ڈی سی ترال ساجد نقاش نے تحصیلدار ترال سجاد احمد اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ نودل گاؤں کا دورہ کیا، تاکہ نودل تیرتھ یاترا کی تقریبات کا جائزہ لیا جا سکے جو کہ امرناتھ یاترا کے اختتام کے بعد ہر سال 3 ستمبر کو منائی جارہی ہے۔ ہندو عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال تیرتھ یاترا منانے کے لیے نودل گاؤں جاتے ہیں، جہاں وہ دن بھر پوجا پاٹھ میں حصہ لیتے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران اے ڈی سی ترال نے یہاں اس تیرتھ یاترا کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کو حتمی شکل دی اور یہاں پنڈت برادری کے ساتھ بات چیت کی۔ پنڈت برادری نے کیے جارہے انتطامات کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے ترال انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال ساجد، نقاش نے بتایا کہ کل سالانہ تیرتھ یاترا کے حوالے سے پنڈتوں کے ساتھ ساتھ مسلم برادری بھی خیر مقدم کرنے کے لیے تیار ہیں اور کل آنے والے یاتریوں کے لیے کوئی بھی دقیقه فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.