ETV Bharat / state

Tribute To DSP Manjit: ڈی ایس پی منجیت سنگھ کی برسی پر خراج عقیدت - شہید ڈی ایس پی منجیت کو خراج عقیدت

ڈی ایس پی منجیت سنگھ DSP Manjit Singh کی 19ویں برسی پر ضلع پولیس کے زیر اہتمام ایک تعزیتی پروگرام میں خراج عقیدت Tribute To DSP Manjit پیش کی گئی۔

Tribute To Martyr DSP Manjit: شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ کی یوم شہادت پر خراج عقیدت

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 6:28 PM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ میں ضلع پولیس نے پیر کے روز ڈی ایس پی منجیت سنگھ کی 19ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس پروگرام کا انعقاد ایڈیشنل ایس پی موسم علی کی جانب سے کیا گیا۔ Tribute To Martyr DSP Manjit

Tribute To DSP Manjit: ڈی ایس پی منجیت سنگھ کی برسی پر خراج عقیدت

اس موقع پر ایس پی پونچھ کے علاوہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی آپریشن، ایس ایچ او اور دیگر پولیس افسران سمیت سماجی تنظیمیں، سیاسی کارکنان کی بڑی تعداد موجود رہی۔ Tribute To DSP Manjit

پروگرام کے دوران ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو یاد کرتے ہوئے مہمانوں نے کہا کہ جس طرح انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے متعدد لوگوں کی جان بچائی، یہ قابل تحسین عمل تھا۔ Tribute To DSP Manjit

واضح رہے کہ 19 سال قبل 2003 میں بس اسٹنڈ پونچھ کے قریب ایک ہوٹل میں ہوئے انکاؤنٹر میں ڈی ایس پی منجیت سنگھ ہلاک ہو گئے تھے۔ Tribute To DSP Manjit

یہ بھی پڑھیں: ڈی ایس پی منجیت سنگھ کو یاد کیا گيا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.