ETV Bharat / state

واٹس ایپ کے مشتبہ استعمال کا الزام، تین آرمی پورٹر حراست میں - جموں وکشمیر

ذرائع کے مطابق یہ افراد سعودی عرب کے بیس نمبروں پر بھی فون کرتے تھے۔ اور واٹس ایپ کے ذریعہ پاکستان کے کچھ نمبروں پر بھی فون کیا گیا ہے۔

Three army porters detained for ۔suspicious' use of WhatsApp in J&K
واٹس ایپ کے مشتبہ استعمال پر تین آرمی پورٹر حراست میں
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:41 PM IST

جموں وکشمیر میں کے پونچھ میں سیکیورٹی ایجنسیوں نے آرمی کے تین پورٹرز کو واٹس ایپ کے مبینہ غلط استعمال کرنے پر حراست میں لیا ہے۔

اسی سلسلہ میں 27 جون کو آرمی کی 19 کمان سے منسلک تین پورٹر جو کہ پاکستانی واٹس ایپ گروپ کا حصہ تھے کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ افراد سعودی عرب کے بیس نمبروں پر بھی فون کرتے تھے۔ اور واٹس ایپ کے ذریعہ پاکستان کے کچھ نمبروں پر بھی فون کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کو اطلاع موصول ہوتے ہی انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی پہچان عمران احمد ولد محمد فیاض ساکنہ دھیری ارلیوٹ، محمد ارشد ولد میر محمد ساکنہ دھیری ارلیوٹ، محمد شکیل ولد محمد رزاق ساکنہ دہراٹی کے طور ہوئی ہے۔ پولیس نے ان کو اپنی تحویل میں لیکر پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔

Three army porters detained for ۔suspicious' use of WhatsApp in J&K
واٹس ایپ کے مشتبہ استعمال پر تین آرمی پورٹر حراست میں
Three army porters detained for ۔suspicious' use of WhatsApp in J&K
واٹس ایپ کے مشتبہ استعمال پر تین آرمی پورٹر حراست میں

واضح رہے جموں و کشمیر پولیس اور دیگر ایجنسیوں نے سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ اور سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں یا افواہوں کا بازار گرم کرنے کے مرتکب افراد کے خلاف فوراً کاروائی کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.