ETV Bharat / state

پونچھ میں کئی دکانیں سیل، گاڑیاں ضبط - کورونا وائرس کے پیش نظر

پولیس نے لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔

shops sealed,
shops sealed,
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 7:29 PM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں انتظامیہ کی ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آج پولیس نے کئی گاڑیوں کو سیز کر دیا اور کئی دکانوں کو سیل کر معاملہ درج کر دیا ہے۔

پونچھ میں کئی دکانیں سیل، گاڑیاں ضبط

ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو کی قیادت میں پولیس نے پونچھ شہر کے بازار کا اچانک دورہ کر کورونا وائرس کے پیش نظر ڈی ایم کی ہدایت کی خلاف ورزی کے معاملے میں 8 افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے جبکہ دو گاڑیوں کو ضبط کر لیا ہے۔

اس دوران پولیس نے چار دکانوں کو سیل بھی کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو پیدل چلنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی گئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ضلع انتظامیہ کی خلاف ورزی کے معاملے میں یہ تمام کاروائی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.