ETV Bharat / state

Baba Budha Amarnath Yatra: بڈھا امرناتھ یاترا کے سلسلے میں پولیس انتظامیہ کی میٹنگ

میٹنگ کے دوران بڈھا امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے پر زور دیا گیا۔ میٹنگ ایس ایچ او منڈی بشیر کوہلی کی زیر قیادت کی گئی۔ اس موقع پر سول سوسائٹی اور دیگر عوامی نمائندگان نے انتظامیہ کو یقین دلایا کہ یاترا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کامیابی سے انجام پائے گی۔ Baba Budha Amarnath Yatra

پولیس انتظامیہ کی جانب سے بدھا امرناتھ یاترا  کے حوالے سے میٹنگ منعقد

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 7:15 PM IST

منڈی: کووڈ 19 کے دو سال بعد اس سال پھر جموں و کشمیر میں بڈھا یاترا زور و شور سے شروع ہوگئی ہے۔ اسی سلسلہ میں ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بڈھا امرناتھ یاترہ بھی قریب 29 جون سے شروع ہونے جارہی ہے۔ جس کے متعلق ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ کی جانب سے ضلع ہیڈ کواٹر پر میٹنگ منعقد کرنے کے بعد آج جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ڈاک بنگلو میں سیول سوسائٹی اور دیگر عوامی نمائیندگان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ Baba Budha Amarnath Yatra

پولیس انتظامیہ کی جانب سے بدھا امرناتھ یاترا کے حوالے سے میٹنگ منعقد

میٹنگ کے دوران بدھا امرناتھ یاترا کو کامیاب طریقے سے انجام تک پہنچانے پر زور دیا گیا۔ میٹنگ ایس ایچ او منڈی بشیر کوہلی کی زیر قیادت میں کی گئی۔ اس موقع پر سیول سوسائٹی ودیگر عوامی نمائندگان نے انتظامیہ کو یقین دلایا کہ یاترا ہمیشہ کی طرح کامیابی سے انجام پائے گی۔ اور آئندہ بھی آنے والی جتنی یاترآئیں ہیں، ان کو کامیاب بنانے میں ہم پیش پیش رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مسلم اکثریت ہوتے ہوئے بھی مندر کی دیکھ بھال اور یاتریوں کا استقبال کیا جاتا ہے۔ SHO mandi organised a meeting

اس دوران ایس ایچ او منڈی نے تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ یاترہ کو کامیاب بنانے پر انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں، تاکہ صدیوں پرانی روائیت کو برقرار رکھا جائے۔ ان کے علاوہ پنڈت ارون کمار نے آنے والے یاتریوں سے اپیل کی ہے کہ جو غلط افواہیں پھیلائی گئی ہیں، ان پر دھیان نہ دیتے ہوئے بغیر کسی ڈر کے بڈھا امرناتھ یاترا خوشی خوشی سے کر کے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Amarnath Yatra Health Advisory: امرناتھ یاتریوں کے لیے صحت ایڈوائزری جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.