جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں شیعہ برادری کے لوگوں نے دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف شدید احتجاج کیا۔پشاور دہشت گردانہ حملےPeshawar terrorist attacks کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مظاہرہ کر کے حملے اور ٹارگٹ کیلنگ Target killingکو روکنے کا مطالبہ کیا۔
جمعہ کے روز پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملےProtests Against Peshawar Attack میں 30 افراد ہلاک ہوگئے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امام باڑہ پونچھ میں شیعہ برادری کے لوگ تنظیموں اور پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا۔
ان لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شیعہ برادری کے لوگوں پر پے در پے حملے ہو رہے ہیں اور ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے، ایسے دہشت گردانہ حملوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔