ETV Bharat / state

J&K Teacher Association: اولڈ پنشن اسکیم کی بحالی اور ٹرانسفر پالیسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ - LATEST NEWS POONCH

جموں و کشمیر ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر نے پونچھ کے منڈی علاقہ میں ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ سے ریبر تعلیم اساتذ و دیگر ملازمین کی اولڈ پنشن اسکیم بحال کرنے اور ٹرانسفر پالیسی کو بھی یقینی بنانے کی اپیل کی۔J&K Teacher Association Press Conference

president of teacher association j&k held a press conference in mandi poonch
اولڈ پنشن اسکیم اور ٹرانسفر پالیسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 10:47 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر اور اولڈ پینشن یونائیٹیڈ آل انڈیا فرنٹ کے کنووینئر بوپیندر سنگھ کی جانب سے پریس کانفرس کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران منڈی تحصیل کے متعدد اساتذہ نے شرکت کی۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد ریبر تعلیم اساتذ ودیگر ملازمین کی اولڈ پنشن اسکیم بحال کرنے کے لیے حکومت پر زور دینا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین اور اساتذہ کی اولڈ پنشن کو ختم کا گیا، لیکن سیاسی جماعتوں کے ایم ایل اے کو پنتیس سال کے بعد پنشن جاری کی جاتی ہے، لیکن اس کے برعکس ملازمین اساتذہ کو ساٹھ سال تک خدمات انجام دینے کے باوجود بھی پنشن سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

اولڈ پنشن اسکیم اور ٹرانسفر پالیسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ

مزید پڑھیں:

انہوں نے سرکار سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اولڈ پنشن اسکیم کو سابقہ طرز پر نافذ کیا جائے اور جو اساتذہ آر ای ٹی بنیاد پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ان اساتذہ کے لیے ٹرانسفر پالیسی کو بھی یقینی بنایا جائے، تاکہ اساتذہ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.