ETV Bharat / state

Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh: گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پرو کے موقع پر لنگر کا اہتمام - گرو گوبند سنگھ کا پرکاش پرو

پونچھ میں پرکاش پرو Prakash Parv in Poonch کے موقع پر لنگر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر گردووارو میں 'کیرتن دربار' سجائے گئے۔ ضلع گرودوارہ پربندھک کمیٹی کی قیادت میں گرودوارہ سنگھ سبھا کا انعقاد کیا گیا۔ Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh

Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh: گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پرو کے موقع پر لنگر کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 6:18 PM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ میں گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پرو Guru Gobind Singh Prakash Parv in Poonch کے موقع پر گردووارو میں 'کیرتن دربار' سجائے گئے۔ ضلع گرودوارہ پربندھک کمیٹی کی قیادت میں گرودوارہ سنگھ سبھا کا انعقاد کیا گیا، جہاں دن بھر کیرتن دربار سجائے گئے۔

Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh: گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پرو کے موقع پر لنگر کا اہتمام

وہیں پرکاش پرو کے موقع پر لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور پرساد لیا۔ شدید بارش کے باوجود اس پروگرام میں لوگوں نے شرکت کی۔ Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh

یہ بھی پڑھیں: 355th Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh: گروگوبند سنگھ کے 355ویں پرکاش پرو پر فرقہ وارآنہ ہم آہنگی کا مظاہرہ

وہیں ضلع گرودوارہ پربندھک کمیٹی پونچھ کی جانب سے گرودوارہ سنگھ سبھا پونچھ میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع انتظامیہ، پولیس کے اعلیٰ افسران اور فوجی افسران خصوصی طور پر پہنچے اور گرودوارہ میں 'گرمت سماگم' میں حصہ لیا۔ اس دوران گرو گوبند سنگھ صاحب Guru Gobind Singh کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.