ETV Bharat / state

BJP leaders in Pahari Convention این سی، کانگریس، پی ڈی پی نے راجوری- پونچھ کے لوگوں کا استحصال کیا: رویندر رینا - پونچھ میں منڈی میں جلسہ عام سے خطاب

رویندر رینا Ravinder Raina نے پونچھ میں منڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجوری اور پونچھ میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے کوئی ترقی نہیں کی۔ ان جماعتوں نے جمہوریت کی طاقت Misused the Power of Democracy کا صرف اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے غلط استعمال کیا اور علاقے اور مذہب کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا۔

بی جے پی رہنماوں نے پہاڑی کنونشن  میں شرکت کی

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 7:36 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں پہاڑی کنونشن منعقد ہوئی جس میں بی جے پی کے رہنماوں نے شرکت BJP leaders in Pahari convention کی-

بی جے پی رہنماوں نے پہاڑی کنونشن میں شرکت کی

جموں و کشمیر کے بی جے پی کے صدر رویندر رینا Ravinder Raina in Pahari convention نے منگل کے روز کہا کہ گجر-بکروال اور پہاڑی قبائل کو نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی National Conference, Congress and Peoples Democratic Partyکی طرف سے منتخب امتیازی سلوک کی وجہ سے پچھلے 70 سالوں سے نقصان اٹھانا پڑا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع پونچھ میں منڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

''پہاڑی عوام گزشتہ کئی سالوں سے شڈول ٹرائیب درجہ کو لیکر اپنی آواز کو اٹھاتے رہے ہیں۔ لیکن آج تک اس طبقہ کو اس کا حق دینے میں تمام سیاسی پارٹیاں ناکام رہی ہیں۔'' اور گزشتہ دنوں جموں میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پہاڑی طبقہ کے حقوق کی بات کی تھی۔ جس کے بعد پہاڑی طبقہ کے لوگوں میں ایک امید کی کرن نظر آئی تھی۔

رائنا نے کہا کہ راجوری اور پونچھ میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے کوئی ترقی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ان جماعتوں نے جمہوریت کی طاقت کا صرف اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے غلط استعمال کیا اور علاقے اور مذہب کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ صرف مودی حکومت نے راجوری اور پونچھ کے لوگوں کے ساتھ انصاف کیا ہے اور لوگوں کو "وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی حقیقی عوامی پر مبنی پالیسیوں سے فائدہ پہنچا ہے۔"

اس سلسلہ میں ان دنوں راجوری اور پونچھ کی عوام بی جے پی لیڈران کے دورے کے دوران بڑھ چڑھ کر اجتماعات کا حصہ بن رہے ہیں۔

منڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رویندر رینا اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ بی جے پی نے سب کو انصاف دیا اور اب باری پہاڑیوں کی ہے جن کو ان کا حق دیا جائے گا۔

رائنا کے ساتھ BJP leaders in Pahari convention بی جے پی کے جنرل سکریٹری وبود گپتا، ریاستی ایگزیکٹیو ممبر دیویندر رانا، محمد اقبال ملک، ضلع صدر محمد رفیق چشتی اور سابق ایم ایل سی پردیپ شرما کے علاوہ دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

اس دوران منڈی کے متعدد علاقوں سے بی جے پی کارکنان کے ساتھ ساتھ عوام نے شمولیت کی۔ اگر چہ ضلع پونچھ میں بھارتی جنتا پارٹی اس قدر مستحکم نہیں ہے۔ تاہم پہاڑی طبقہ کے حقوق کو لیکر بی جے پی، اس مدعے پر سنجیدہ نظر آرہے ہیں۔ جس کو لیکر عوام بی جے پی کے اجلاسوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.