ETV Bharat / state

'ہمارے بچے بھی فوج میں شامل ہونا چاہتے ہیں'

'اس گاوں کے تقریبا تمام خاندان سے کوئی نہ کوئی فرد ملک کی خدمت کے لیے فوج میں شامل ہوا اور کچھ خاندان کے افراد ملک کی خدمت کر گھر لوٹ آیئں ہیں اور کچھ شہید ہو گئے ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں'

'ہمارے بچے بھی فوج میں شامل ہونا چاہتے ہیں'
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:53 AM IST

ریا ست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایل او سی سے متصل جھلاس گاوں کے سکٹر6 میں قومی رائفل کی 39 ویں بٹالین کے جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

جس میں کثیر تعداد میں سابق فوجیوں اور شہید جوانوں کے خاندان کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں سکٹر6 کے کمانڈر ایس ایس کراتیکیہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

'ہمارے بچے بھی فوج میں شامل ہونا چاہتے ہیں'

کمانڈر ایس ایس کراتیکیہ نے سابق فوجیوں سے ملاقات کی اورانکی پریشانیوں کو سنا ،اس موقع پر انھوں نےشہید فوجیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے انکی ہمت افزائی کی۔

اس موقع پر ایک سابق فوجی نے کہا کہ ہمارے بچے بھی فوج میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کرنے کے لیے تیار ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اس کے لیے خصوصی بھرتی کرائی جائے تاکہ ہمارے بعد ہمارے بچے بھی ملک کی خدمت کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ فوج کی جانب سے کئی اسکیمز چلائی جاتی ہیں اگر علاقے میں فوج کی جانب سے اسکول کھولے جایئں تو ان کے بچے آسانی سے فوج میں شامل ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں۔

قومی رائفل کے کمانڈر نے یقین دلایا کہ ان کے سامنے جن پریشانیوں کا تذکرہ کیا گیا، وہ ضرور اس کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس گاوں کے تقریبا تمام خاندان سے کوئی نہ کوئی فرد ملک کی خدمت کے لیے فوج میں شامل ہوا اور کچھ خاندان کے افراد ملک کی خدمت کر گھر لوٹ آیئں ہیں اور کچھ شہید ہو گئے ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں کہا کہ ایسے حالات میں فوج انکے ساتھ ہے اور انکی پریشانیوں کو جلد حل کیا جائےگا۔

Intro:Body:

NAZEER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.