ETV Bharat / state

تحصیل سرنکورٹ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس - ہماچل پردیش

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل سرنکوٹ میں کورونا وائرس نے دستک دی ہے۔

تحصیل سرنکورٹ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس

author img

By

Published : May 17, 2020, 9:32 AM IST

اطلاعات کے مطابق تحصیل سرنکورٹ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس سامنے آ گیا، یہ شخص ہماچل پردیش سے لوٹا تھا اور انہیں 14 دنوں تک قرنطینہ میں بھی رکھا گیا تھا، تاہم 14 دن قرنطین میں رہنے کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

بتا دیں کہ گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے108 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 86 کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 22 کا تعلق جموں صوبے سے ہیں اور اس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد1121تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.