ETV Bharat / state

پونچھ: غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے ماسک تقسیم - پونچھ

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں کوروناوائرس سے متعلق عوام میں آگاہی کی خاطر مفت ماسک اور پوسٹرس تقسیم کیے۔

پونچھ: غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے ما سک تقسیم

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 8:12 PM IST

نمائندے کے مطابق ضلع کے منڈی علاقے میں کوروناوائرس کے بارے میں عوامی بیداری سے متعلق ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم نے علامتی طور مفت ماسک تقسیم کیے۔

کورونا وائرس: غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے ما سک تقسیم

غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ کارکنان نے منڈی کے بس اسٹینڈ، دکانداروں اور راہگیروں میں ماسک تقسیم کیے۔

اسکے علاوہ رضاکاروں نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے طریقوں سے متعلق جگہ جگہ پوسٹرس چسپاں کیے اور عوام میں بھی تقسیم کیے۔

رضاکاروں نے عوام سے سرکار کی جانب سے وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق احکامات اور ایڈوائزری پر من و عن عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں کوروناوائرس کے سبب اب تک 6000قیمتی جانیں تلف ہو چکی ہیں جبکہ عالمی ادراہ صحت نے اس کوروناوائرس کو ’عالمی وبا‘ قرار دیا ہے۔

وائرس کے سبب جہاں اکثر ممالک میں عوام کو ایک جگہ جمع ہونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا جا رہا ہے، وہیں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.