ETV Bharat / state

Buddha Amarnath Yatra: بڈھا امر ناتھ یاتر کا پہلا قافلہ منڈی پہنچا - پونچھ کی تحصیل منڈی میں بڈھا امرناتھ یاترا

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں بڈھا امرناتھ یاترا کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، وہیں اس موقع پر مسلم سماج نے یاتریوں کا پھول اور مالاؤں سے پرتپاک استقبال کیا۔ Buddha Amarnath Yatra

بڈھا امر ناتھ یاتر کا پہلا قافلہ منڈی پہنچا

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 10:13 PM IST

منڈی: جموں و کشمیر کے منڈی میں تین برس بعد سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان بڈھا امرناتھ یاترا کا پہلا جتھا منڈی پہنچا ہے۔ اس دوران سول سوسائٹی منڈی اور منڈی کے معززین نے روایتی انداز میں یاترا کا گلباری اور مالائیں پہنا کر استقبال کیا۔ یاترا کے پہلے دن ملک کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے 1100 کے قریب عقیدت مندوں نے بابا بڈھا امرناتھ منڈی میں اپنی عقیدت کے پھول برسائے۔Buddha Amarnath Yatra

بڈھا امر ناتھ یاتر کا پہلا قافلہ منڈی پہنچا

یاترا پر آئے ہوئے لوگوں نے منڈی کے معززین کی طرف سے کیے گئے پرتپاک استقبال کو ہندو مسلم سکھ بھائی چارہ کی مثال سے تعبیر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پیغام پورے ملک میں پھلایں گے۔ اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ یہ یاترا آئندہ پندرہ دنوں تک جاری رہے گا۔ جس میں ملک کے کونے کونے سے عقیدت مند بڈھا امر ناتھ مندر منڈی میں حاضری دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Buddha Amarnath Yatra: ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.