ETV Bharat / state

بی جے ڈی نے بی جے پی پر سادھا نشانہ - بیجو جنتا دل

ریاست اوڈیشا کی برسر اقتدار جماعت بیجو جنتا دل نے بی جے پی کے مرکزی وزیر جینت سنہا کے اس بیان کی تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اوڈیشا کی ریاستی حکومت میں اتفاق کی کمی ہے اور ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کے لیے بیجو جنتا دل کو مرکز کے ساتھ اتفاق کرنا چاہئے۔

bjd-slams-bjp
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:26 AM IST

بیجو جنتا دل کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت ریاست کے ترقیاتی پروجکٹوں کو نظر انداز کررہی ہے۔

پارٹی کے ترجمان ، ساسمت پاترا کا کہنا ہے کہ ' مرکزی حکومت کو ریاستی بی جے پی رہنماوں کی جانب سے غلط معلومات فراہم کی گئی ہے، بیجو جنتا دل ریاست کی ترقی کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے لیکن مرکز کی جانب سے ہی لاپرواہی برتی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی وزیر جینت سنہا نے اوڈیشا کے وزیراعلیٰ نوین پٹنایک پر 1.36 لاکھ کے پروجٹوں میں بدعنوانی کا لزام عائد کیا تھا'۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ اوڈیشا کی ترقی کے لیے وہاں پر بی جے پی کا اقتدار میں آنا ضروری ہے'۔

پاترا کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت ریاست کی ترقی چاہتی ہیں لیکن ریاستی حکومت کی سہمتی کے بغیر مشکل ہے'۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.