ETV Bharat / state

منی پور میں کرفیو کی خلاف ورزی پر کئی افراد زیر حراست - منی پور پولیس نے ملک گیر لاک ڈاؤن

منی پور پولیس نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 605 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

605 people detiained for violating curfew in Manipur

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 10:03 AM IST

منی پور پولیس نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو متعلقہ مجسٹریٹ اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے اور جملہ 70،250 روپے جرمانے عائد کیے گئے۔

پولیس نے ایک ریلیز میں کہا ہے کہ 'اس خلاف ورزی کے سلسلے میں مجموعی طور پر 440 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں'۔

اس سلسلے میں جاری کی گئی ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو مجسٹریٹ اور متعلقہ عدالتوں کے سامنے پیش کیا گیا اور ہزاروں روپے جرمانے عائد کیے گئے۔

پولیس اہلکار نے میں مزید کہا ہے کہ پولیس اپنے مقررہ مدت میں لاک ڈاؤن اور کرفیو پر سختی سے عمل درآمد کو برقرار رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.