ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک نوجوان کی موت،دو زخمئ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 8, 2024, 8:10 PM IST

Youth Killed In Aurangabad اورنگ آباد کے مسلم اکثریتی علاقے بائیجی پورہ میں ایک ہوٹل میں بیٹھے نوجوانوں کے درمیان توتو میں میں کو لے کر ہوئے جھگڑے میں ایک ایک کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ایک نوجوان نے اپنے دوستوں پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس میں ایک کی موت واقع ہو گئی جبکہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

اورنگ آباد میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک نوجوان کی موت،دو زخمئ
اورنگ آباد میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک نوجوان کی موت،دو زخمئ
اورنگ آباد میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک نوجوان کی موت،دو زخمئ

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے مسلم اکثریتی علاقے بائیجی پورہ میں ایک ہوٹل میں بیٹھے نوجوانوں کے درمیان توتو میں میں کو لے کر ہوئے جھگڑے میں ایک ایک کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ایک نوجوان نے اپنے دوستوں پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس میں ایک کی موت واقع ہو گئی جبکہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ چار پانچ دنوں مقتول اور قاتل کے درمیان کسی بات کو لے کر تنازعہ جاری تھا۔ لیکن کچھ موضوع پر دونوں کے درمیان بحث شروع ہوئی اور یہ بحث اتنی بڑ گئی کے غصے میں ملزم چھوٹو نے دونوں نوجوانوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ جس میں دونوں شدید زخمی ہو گئے، دونوں کو زخمی حالت میں علاج کے لیے قریبی خانگی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں دوران علاج شاہ زیب کی موت واقع ہو گئی۔

اس معاملے میں جنسی پولس نے کیس درج کر لیا ہے، اور پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ بانجھی پورہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب تک پوری طرح سے شہر میں نشہ ور ادویات یا دیگر ذرائع پر پولس کی جانب سے سخت کارروائی نہیں کی جاتی اسی طرح کے واقعات پیش آتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اردو ہمیشہ زندہ رہنے والی زبان ہے، ظہیر قاضی

ان کا کہنا ہے کہ بانجی پورہ کب کونسا واقع پیش آجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ جب بھی گھر کے بچے باہر نکلتے ایک انجانہ سا خوف لوگوں پر طاری رہتا ہے۔ انہوں نے نشہ فروخت اور استعمال کرنے والوں پر سخت کارروائی کا مطالبہ پولس سے کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.