ETV Bharat / state

مزدور پیدل ہی سفر کرنے پر مجبور

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں لاک ڈاون کے سبب مزدوری کرنے والے لوگوں نے اپنے آبائی ریاست کی جانب پیدل ہی کوچ کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزدور پیدل ہی سفر کرنے پر مجبور
مزدور پیدل ہی سفر کرنے پر مجبور
author img

By

Published : May 8, 2020, 9:00 PM IST

میڈیکل سرٹیفکٹ اور تمام طرح کی کاغذی کاروائی کرانے کے بعد اترپردیش کے مزدوروں نے کھانے اور پینے کی کمی اور پیسے کی عدم دستیابی کے باعث پیدل ہی اپنے آبائی وطن کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔

مزدور پیدل ہی سفر کرنے پر مجبور

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مزدوروں نے بتایا کہ انکے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے، متعدد بار پولیس اسٹیشن میں جا کر غذی کاروائی بھی مکمل کی لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا جس کے بعد مجبورا اپنے آبائی وطن واپس جانے کی فیصلہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ممبئی سے ناسک پیدل جائیں گے اور وہاں سے ٹرین کے ذریعہ اپنی ریاست کی جانب سے روانہ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.