ETV Bharat / state

سو باورچیوں کا پچیس ہزار 'بٹاٹا وڈا' بنانے کا 'ریکارڈ'

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:51 PM IST

مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں 12 گھنٹوں میں 25000 آلو کے وڈے بنانے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا گیا۔

سو باورچیوں کا پچیس ہزار 'بٹاٹا وڈا' بنانے کا  'ریکارڈ'
سو باورچیوں کا پچیس ہزار 'بٹاٹا وڈا' بنانے کا 'ریکارڈ'

سو باورچیوں نے صبح 10 بجے تا رات 10 بجے تک 25000 وڈا تیار کیا۔

اسے تیار کرنے کے لیے 1500 کلو آلو، 500 لیٹر تیل اور 350 کلو آٹا استعمال کیا گیا۔

پچیس ہزار وڈا تیار کرنے میں 10 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

سو باورچیوں کا پچیس ہزار 'بٹاٹا وڈا' بنانے کا 'ریکارڈ'

آرگنائزر چیف ستیندر جوگ نے بتایا کہ 'دنیا بھر میں بٹاٹا وڈا کی تشہیر کرنے کے لیے ڈومبیولی میں اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔'

جوگ نے بتایا کہ 'اس موقعے پر لمکا بک آف ریکارڈ کے حکام موجود تھے جو جلد ہی اس سلسلے میں فیصلہ کریں گے۔'

Intro:Body:

(PTI script) -

THANE BES6

MH-BATATA VADA-RECORD

100 cooks attempt world record by making 25,000 'batata vadas'

      Thane, Dec 29 (PTI) One hundred cooks attempted to

create a world record by frying 25,000 'batata vadas' in 12

hours in Maharashtra's Thane district.

    The aim of the event, organised in Dombivali town on

Saturday, was to popularise 'batata vada' (a mashed potato

fritter which is a popular snack in Maharashtra) across the

world, said chef Satyendra Jog, the organiser.

    As many as 100 cooks fried 25,000 'vadas' between 10

am and 10 pm by using 1,500 kg potatoes, 500 litre oil and 350

kg gram flour, he said, adding that Rs 10 lakh was spent on

the event.

    Officials of the Limca Book of Records were present at

the event and they will soon decide whether the feat will

enter the record book, Jog said.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.