ETV Bharat / state

معمولی تنازعے پر نوجوان کی خودکشی - مہاراشٹر

مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں ایک نوجوان نے بھائی کے ساتھ معمولی تنازع کے بعد ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

نوجوان نے کی خودکشی
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 12:08 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:10 PM IST

واقعے کے بعد این ڈی آر ایف کی ٹیم نے کافی مشقت کے بعد لاش کو باہر نکالا جس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ بھیج دیا جبکہ معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

نوجوان نے کی خودکشی۔ویڈیو

پولیس ذرائع کے مطابق وجے دھاونیا نامی 30 برس کے نوجوان اپنے بھائی کے ساتھ تھانے شہرمیں واقع بالکمبھ علاقے میں رہائش پذیر تھا۔

دونوں بھائی اولا کیب سے ذریعہ تھانے کے الہاس نگر جارہے تھے اسی درمیان کسی بات کو لے کر معمولی کہا سنی ہوئی جس سے ناراض ہوکر وجے نے ریتی بندر میں واقع برج سے چھلانگ لگا دی۔

تھانے این ڈی آر ایف کی ٹیم نے اسے بچانے کی کافی کوشش کی مگر ناکام رہے۔

Intro:ممبئی : نوجوان نے کیا خودکشی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں ایک نوجوان کا اسکے بھائی کے ساتھ ہونے والے معمولی تنازع میں اچانک کھاڑی میں جھلانگ لگادیا. راحت رسانی ٹیم کے پہنچنے سے قبل ڈوب کر اسکی موت ہوگئی فائر بریگیڈ عملہ نے لاش کو کافی مشقت کر باہر نکالا پولیس نے پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور حادثاتی موت کا معاملہ درج کر تحقیقات شروع کردیا ہے.
پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وجے دھاونیا نامی 30 سالہ نوجوان اپنے بھائی کے ساتھ تھانے شہر واقع بالکمبھ علاقے میں رہائش پذیر تھا دونوں اولا ٹیکسی کیب سے تھانے سے متصل الہاس نگر جارہے تھے. اسی درمیان دونوں کے کسی بات کو لیکر معمولی کہا سنی ہوگئ اسی بات سے ناراض وجے نے کار روکواکر تھانے ریتی بندر واقع برج سے چھلانگ لگادیا اور اسکی موت ہوگئی ہے. تھانے ایمرجنسی محکمہ اور ٹی ڈی آر ایف ٹیم نے اسے بچانے کی کافی کوشش کیا مگر وہ ناکام رہے.
اسکے بھائی نے تھانے پولیس کو بتایا کہ وہ ایچ آئ وی پازیٹو تھا اور اسکو لیکر کافی پریشان تھا اور اس نے اچانک کھاڑی سے چھلانگ لگا دیا.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی : نوجوان نے کیا خودکشی Conclusion:ممبئی : نوجوان نے کیا خودکشی
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.