ETV Bharat / state

لاکھوں روپے مالیت کی موٹرسائیکل برآمد

تھانے پولیس نے سائی فائینانس شوروم سے ریکوری موٹرسائیکل کو چوری کرکے فروخت کرنے والے ملزمین کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

لاکھوں روپے مالیت کی موٹرسائیکل برآمد
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:09 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 10:31 PM IST

تھانے شہر واقع نوپارہ پولیس کے مطابق بینک کی ای ایم آئی نہ جمع کر پانے پر گاہک کی ریکوری ہونے والی موٹر سائیکل کو دوسرے گاہک کو فروخت کر کےکمپنی کے ساتھ لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے کا خلاصہ ہوا ۔

کچھ لوگوں نے پولیس سے شکایت کہ انہوں نے موٹر سائیکل خریدا لیکن اس کے دستاویزات نہیں مل رہے ہیں پولیس ٹیم نے جب تفتیش کیا تو اس پورے معاملے کا پردہ فاش ہوا ہے۔

تھانے کے سائی فائینانس میں کام کرنے والے ریکوری ایجنٹ کے ہیڈ دیپک سنگھ راوت میرا روڑ اور اصغر خان نامی ایجنٹ کو بھیونڈی سے گرفتار کرکے تھانے کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے انہیں چار دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔

لاکھوں روپے مالیت کی موٹرسائیکل برآمد

تھانے شہر کے پنچ پکھاڑی واقع سائی پوائنٹ میں بطور ریکوری ایجنٹ ہیڈ راوت نے ماہانہ قسط ادا نہ کر پانے والے درجنوں موٹرسائیکل کو ریکوری کرکے اس کی اطلاع فائینانس کمپنی کو نہ دیتے ہوئے اسے دوسرے لوگوں کو فروخت کردیا اور وہ انہیں دستاویزات نہیں دے رہے تھے۔

جس کی شکایت موصول ہونے پر پولیس نے راوت اور خان کے علاوہ موٹر سائیکل چوری کرنے والے شیلیش اور سجیت سنگھ کو گجرات سے گرفتار کر کےان کی نشاندہی پر نوپاڑہ پولیس نے تھانے، الہاس نگر، کلیان بدلاپور، بھیونڈی،شیواجی نگر سے چوری کی جانے والی درجنوں موٹر سائیکل کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Intro:تھانے پولیس نے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکل کیا برآمد

موٹر سائیکل کے شوروم سے ریکوری موٹرسائیکل کو چوری کر فروخت کرنے والے ملزمین کو تھانے پولیس نے گرفتار کر لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے.
تھانے شہر واقع نوپارہ پولیس کے مطابق بینک کی ای ایم آئی نہ جمع کر پانے پر گاہک کی ریکوری ہونے والی موٹر سائیکل کو دوسرے گاہک کو فروخت کر کمپنی کے ساتھ لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے کا خلاصہ اس وقت ہوا جب کچھ لوگوں نے پولیس سے شکایت کیا انہوں موٹر سائیکل خریدا نگر اسکے دستاویزات نہیں مل رہے ہیں پولیس ٹیم نے جب تفتیش کیا تو اس پورے معاملے کا پردہ فاش ہوا ہے. تھانے سے سائ فائینانس میں کام کرنے والے ریکوری ایجنٹ کے ہیڈ دیپک سنگھ راوت میرا روڑ اور اصغر خان نامی ایجنٹ کو بھیونڈی سے گرفتار کر تھانے کی عدالت میں پیش کیا عدالت بے چار دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے. تھانے شہر کے پنچ پکھاڑی واقع سائ پوائنٹ میں بطور ریکوری ایجنٹ ہیڈ راوت نے ماہانہ قسط ادا نہ کر پانے والے درجنوں موٹرسائیکل کو ریکوری کرکے اسکی اطلاع فائینانس کمپنی کو نہ دیتے ہوئے اسے دوسرے لوگوں کو فروخت کردیا اور وہ انہیں دستاویزات نہیں دے رہے تھے. جسکی شکایت موصول ہونے پر پولیس نے راوت اور خان کے علاوہ موٹر سائیکل چوری کرنے والے شیلیش اور سجیت سنگھ کو گجرات سے گرفتار کر انکی نشاندہی پر نوپاڑہ پولیس نے تھانے، الہاس نگر ،کلیان بدلاپور ،بھیونڈی ،شیواجی نگر سے چوری کی جانے والی درجنوں موٹر سائیکل کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے.

بائٹ : سبھاس بورسے ( ڈپٹی پولیس کمشنر تھانے)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:تھانے پولیس نے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکل کیا برآمد Conclusion:تھانے پولیس نے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکل کیا برآمد
Last Updated : Jul 10, 2019, 10:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.