ETV Bharat / state

Shivsena Symbol مشعل نشان ملنے کے بعد ٹھاکرے خیمے کا اورنگ آباد میں جشن - ادھو ٹھاکرے شیوسینا حامی

مشعل انتخابی نشان ملنے کے بعد ٹھاکرے خیمے کے شیوسینکوں نے جشن منایا۔ ٹھاکرے خیمے کے شیوسینکوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی ہمیں مشعل نشان ملا تھا اور ہمیں جیت حاصل ہوئی تھی۔ اس مشعل سے اندھیروں کو روشن کیا جائے گا۔ اقلیتی سیل کے کارکنان نے امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں دوبارہ مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ بنیں گے اور سارے مذہب کے لوگوں کو ایک ساتھ لے کر چلیں گے۔ Shivsena Got Mashaal Symbol

Thakrey Got Election Symbol
Thakrey Got Election Symbol
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 1:41 PM IST

اورنگ آباد: شیوسینا ٹھاکرے خیمہ کو انتخاب کے لیے مشعل نشان ملنے کے بعد مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ادھو ٹھاکرے Ex CM Uddhav Thackeray حامیوں نے شہر کے کرانتی چوک علاقے میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو پھول کا ہار پہنا کر جشن منایا۔ اس دوران شیوسینکوں نے ایک دوسرے کو مٹھائی بھی کھلائی۔ ساتھ ہی شیوسینا اقلیتی سیل کے ذمہ داروں نے کہا ہے کہ ادھو ٹھاکرے سبھی مذاہب کے لوگوں کو ساتھ لے کر چل رہے تھے اور اس کی بہترین مثال پچھلے ڈھائی سالوں میں دیکھنے کو ملی جب ادھوٹھاکرے وزیر اعلٰی تھے۔ Thackeray Supporters Celebrated in Aurangabad after Receiving the Torch Symbol

مشعل نشانی ملنے کے بعد ٹھاکرے خیمے نے اورنگ آباد میں منایا جشن

یہ بھی پڑھیں:

ادھو ٹھاکرے خیمے کے شیوسینکوں کا کہنا کہ اس سے پہلے بھی شیوسینا کو مشعل نشان ملا تھا۔ Udhav Thakrey Got Election Symbol۔ اس وقت بھی شیوسینا کے بہت سارے لیڈران نے انتخابات میں جیت حاصل کی تھی۔ ساتھ ہی ایک مثال دیتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کے حامیوں نے بتایا کہ اورنگ آباد میں پہلی مرتبہ شیوسینا کے موریشور ساوے نے لوک سبھا انتخاب میں حصہ لیا تھا اور اُن کا انتخابی نشان مشعل ہی تھا۔ اس وقت انہوں نے واضح جیت حاصل کی تھی۔ اس دوران سابق میئر نند کمار گوڑھیلے نے کہا کہ یہ جو مشعل نشان ملا ہے اس سے اندھیروں کو روشن کیا جائے گا۔
ادھو ٹھاکرے شیوسینا اقلیتی سیل کے نائب صدر انور فاروقی نے بتایا ہے کہ ہمیں یقین ہے شیو سینا میں مسلمانوں کو انصاف ملتا ہے۔ ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا نئی نہیں ہے بلکہ پرانی ہی ہے۔ پہلے بھی مسلمان اس پارٹی میں جڑ تے تھے اور اب زیادہ لوگ جڑ رہے ہیں۔ انور فاروقی نے اُمید ظاہر کی کہ پھر سے آگاڑی حکومت زور و شور سے مہاراشٹر میں آئیں گی اور ادھو ٹھاکرے کی حکومت بنیں گی یہی ہم دعا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.