ETV Bharat / state

ممبئی: رکشا اور ٹیکسی کے کرائے میں اضافہ

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 12:16 PM IST

ممبئی میں کورونا وائرس کی وجہ سے رکشا میں بیٹھنے والوں کی کمی ہے، ایسی صورتحال میں ممبئی میں آٹو ٹیکسی کا کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔

Taxi and Rikshaw fare hike in Mumbai
ممبئی: رکشا اور ٹیکسی کے کرائے میں اضافہ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج سے ٹیکسی کا کرایہ کم از کم 25 روپے اور رکشا کا کرایہ 21 روپے ہوگا۔

ممبئی میں رات 12 بجے تا صبح 5 بجے تک ٹیکسی کا کرایہ 32 روپے جب کہ رکشا کا کرایہ 27 روپے ہوگا۔

عام شہریوں کی جیب پر اس کا اثر پڑنے والا ہے۔

ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئی ریٹ شیٹ جاری کی ہے۔

ممبئی میں کورونا کی وجہ سے آٹو میں بیٹھے لوگوں کی کمی ہے، ایسی صورتحال میں ممبئی میں آٹو ٹیکسی کا کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ ٹیکسی، آٹو ڈرائیوروں کے لیے راحت کی بات ہوسکتی ہے لیکن یہ عام لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.