ETV Bharat / state

توکتے طوفان: مہاراشٹر میں 11 افراد ہلاک، ہزاروں مکانوں کو نقصان - مہاراشٹر میں توکتے طوفان کے سبب 11 افراد کی موت

توکتے طوفان کا قہر جاری ہے تو وہیں مہاراشٹر میں توکتے طوفان کے سبب 11 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

توکتے طوفان: مہاراشٹر میں 11 افراد ہلاک، ہزاروں مکانوں کو نقصان

author img

By

Published : May 18, 2021, 12:34 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں توکتے طوفان کے سبب 11 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

توکتے طوفان سے متاثرہ ریاست کے مختلف ضلعوں میں مجموعی طور پر 12 ہزار مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ اطلاع ریاستی وزیر وجے وڈٹیوار نے دی ہے۔

ریاست میں بجلی محکمہ، کھیتی وغیرہ کا بھی بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ طوفان کی وجہ سے 15 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا۔ اب تک ریاست میں 11 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.