ETV Bharat / state

گیٹ وے آف انڈیا پر 'فری کشمیر' کا پوسٹر

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 11:49 AM IST

دارالحکومت دہلی کے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبا اور اساتذہ پر ہونے والے حملہ کی حمایت میں ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بھی احتجاج ہوا۔

taken-serious-action-against-of-free-kashmir-poster-says-dcp
گیٹ وے آف انڈیا پر دیکھا گیا فری کشمیر کا پوسٹر

اس احتجاج کے دورن ایک پوسٹ دیکھا گیا، جس پر لکھا تھا 'فری کشمیر'۔

اس پوسٹر کے بعد سیاسی حلقے میں چپقلش جاری ہوگئی ہے۔

اس سلسلے میں مہاراشٹر کے ڈسی پی زون ون سنگرام سنگھ نشاندار کا کہنا ہے کہ 'اس کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی اور اس کی تحقیق کی جائے گی۔'

سنگرام سنگھ نشاندار نے مزید کہا کہ 'اس کے علاوہ کئی متنازعہ پوسٹر دیکھے گئے تھے، اس کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔'

مظاہرین جئے این یو کی حمایت میں گیٹ وے آف انڈیا پر جمع تھے۔

ابتداً انھیں پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ 'وہ گیٹ وے انڈیا کے بجائے آزاد میدان میں اپنا احتجاج جاری رکھیں۔'

مظاہرین کا کہنا ہے کہ 'انھوں نے پولیس کی بات نہیں مانی تو پولیس والوں نے انہیں زبردستی بسوں میں بھر کر آزاد میدان پہنچا دیا۔'

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.