ETV Bharat / state

کسانوں کی آمدنی دگنا کرنے کے لیے تجویز

دارالحکومت دہلی میں ملک کی مختلف ریاستوں کے ریاستی وزیر زراعت کی کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ریاست مہاراشٹر کے وزیر زراعت نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کی۔

agriculter minister
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 8:19 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے کسانوں کے لیے خصوصی طور پر پروویژن کیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'مہاراشٹر کے کچھ خطوں میں بہت بارش ہو رہی ہے اور کچھ خطوں میں بالکل بارش نہیں ہو رہی ہے جبکہ ریاست بھر میں 151 تعلقہ خشک سالی سے متاثر ہیں۔'

مہاراشٹر کے وزیر زراعت انل بونڈے سے خاص بات چیت

انہوں نے بتایا کہ 'میں نے مرکزی وزیر زراعت سے بات کی ہے کہ جن انشورنس کمپنییز نے قحط زدہ علاقوں میں کسانوں کو معاوضہ نہیں دیا ہے ان کمپنیز کو کسانوں کو معاوضہ دینا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی ہم نے انشورنس پالیسی میں سدھار کرنے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'کسانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی آمدنی دگنا کرنے کے لیے ایک ماڈل تیار کیا گیا ہے جس کا پریزینٹیشن بھی کانفرنس میں دیا گیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'معاشی بدحالی کے سبب ہی کسان خودکشی کرتے ہیں جس کو روکنے کے لیے ہم نے انٹیگریٹیڈ فارمرز ویلفیئر اسکیم بنائی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.