ETV Bharat / state

سنگاپور سے آئے 6 مسافروں کو ٹرین سے اتارا گیا - ممبئی ایئر پورٹ

سنگا پور سے حال ہی میں بھارت واپس لوٹے 6 افراد بڑودہ جانے کے لیے ممبئی سے ٹرین میں سوار ہوئے تھے لیکن انہیں ٹرین سے اتار دیا گیا۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 10:51 PM IST

مغربی ریلوے کے افسران کے مطابق سنگا پور سے ممبئی واپس آنے کے بعد ایئر پورٹ پر ان کے ہاتھ میں مہر لگائی گئی تھی اور انہیں اپنے گھر میں ہی رہنے کے لیے کہا گیا تھا۔

یہ سبھی 6 مسافر بڑودہ جانے کے لیے صبح ممبئی کے بوریولی ریلوے اسٹیشن پر سوراشٹر ایکسپریس میں سوار تھے لیکن ٹی ٹی آئی نے ان کے ہاتھ میں مہر دیکھ لی اور الارم بجایا اور انہیں ٹرین سے اتار دیا گیا۔

اسی طرح کا ایک معاملہ بدھ کو بھی پیش آیا تھا، جس میں ممبئی کے قریب پال گھر ریلوے اسٹیشن پر جرمنی سے واپس لوٹے چار لوگوں کو غریب رتھ ٹرین سے اتار دیا گیا تھا، ان لوگوں کے ہاتھ میں بھی مہر لگی ہوئی تھی جسے ریلوے افسران اور مسافروں نے دیکھنے کے بعد الارم بجایا انہیں ٹرین سے اتار دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.