ETV Bharat / state

بھیونڈی: شاداب عثمانی مجلس اتحادالمسلمین کے صدر نامزد

ریاست مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں اے آئی ایم آئی ایم کی مقامی صدارت کا عہدہ گزشتہ کئی برسوں سے خالی تھا۔

اے آئی ایم آئی ایم
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 2:39 AM IST

ایڈہاک کمیٹی کے رکن شاداب عثمانی کو بھیونڈی شہر میں اے آئی ایم آئی ایم کا مقامی صدر بنایا گیا ہے۔

گزشتہ برس بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات سے قبل ایم آئی ایم کی مقامی کمیٹی میں زبردست تبدیلی ہوئی تھی، جس سے کچھ عہدیداروں نے پارٹی کا دامن چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیا تھا۔ اس کے بعد سے مجلس نے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دی تھی اور مقامی صدارت کا عہدہ خالی تھا۔

پارلیمانی انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بار پھر ایم آئی ایم نے مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں اپنی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے نئے صدر کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما ایاز گلزار مولوی نے بتایا کہ پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں سے صلاح و مشورہ کے بعد شاداب عثمانی کو بھیونڈی شہر کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

اس موقعے پارٹی کے کارکنان و عہداران موجود تھے۔ پارٹی کے کارکنان کے مطابق شاداب عثمانی کے انتخاب سے علاقے میں پارٹی کو مظبوطی ملے گی۔

بھیونڈی :مجلس اتحادالمسلیمن  کے صدر شاداب عثمانی نامزد

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں مجلس اتحاد المسلمین کے تھانہ ضلع صدر ایاز مولوی نے ایڈہاک کمیٹی رکن شاداب عثمانی کو بھیونڈی شہر کا مقامی صدر تقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ مجلس کے مقامی صدر کا عہدہ پارٹی کے مقامی عہدیداران کی بغاوت کے سبب گزشتہ کئی برسوں سے خالی تھا مگر پارلیمانی انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بار پھر ایم آئی ایم نے مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں اپنی  سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے نئے صدر کی تقرری کیا ہے.
بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات سے قبل  ایم آئی ایم کی مقامی کمیٹی میں زبردست تبدیلی نظر آئ جب کچھ عہدیداروں نے پارٹی کا دامن چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیا تھا۔ جسکے بعد مجلس نے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے صدر عہدہ کو  خالی رکھا تھا۔
تھانے ضلع صدر ایاز گلزار مولوی نے ذرائع ابلاغ نمائندوں کو بتایا کہ ہم نے شہر میں پارٹی متحرک کرنے والے ایم آئی ایم کے مقامی کارکنان سے شانہ بشانہ لیکر چلنے والے شاداب عثمانی کو شہر کے سماجی کارکنان اور دانشوروں سے صلاح ومشورہ کرکے پارٹی کی کمان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔نومنتخب مقامی صدر کا تقرری نامہ دیتے پارٹی کے متعدد عہدیداران وکارکنان موجود تھے۔پارلیمانی الیکشن سے قبل اس تقرری سے ایم آئی ایم،بھارپ بہوجن مہاسنگھ سمیت  ودیگر چھوٹی پارٹیوں کے اتحادی  ونچت بہوجن اگھاڑی کے اُمیدوار کو شہر بالخصوص مسلم علاقوں میں مظبوطی ملنے کے پورے امکانات ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.