ETV Bharat / state

سینیئر صحافی وسیم سنجر کو صدمہ

ای ٹی وی بھارت میں اپنی خدمات انجام دے رہے سینیئر صحافی وسیم سنجر کے دادا محمد یسین سنجر کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ تقریبا 102 برس کے تھے۔

محمد یسین سنجر
محمد یسین سنجر
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 7:59 PM IST

ممبئی کے سماجی اور سیاسی حلقوں میں یہ خبر انتہائی افسوس سے پڑھی جائے گی کہ معروف شاعر سنجر مدراسی کے چھوٹے بھائی، صحافی جمال سنجر کے والد بزرگوار اور ای ٹی وی بھارت کے سینیئر رکن وسیم سنجر کے دادا جان جناب محمد یسین سنجر آج شام پانچ بجے اپنے مالک حقیقی جا ملے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔

محمد یسین سنجر
محمد یسین سنجر

مرحوم یسین سنجر صوم و صلوۃ کے انتہائی پابند تھے۔ ان کی عمر 102 برس تھی۔ گزشتہ سال سے ہی وہ علیل چل رہے تھے۔ ان کے بارے میں یہ بات مشہور تھی کہ ان کی پوری زندگی جدوجہد سے عبارت تھی۔ اپنی بستی جنتا کالونی چیتا کیمپ کو اپنے بیٹے فتح سنجر کے طور پر پہلا گریجویٹ دیا۔ سنجر ِخانوادہ کو بستی میں تعلیم عام کرنے کی ترغیب دی۔

ان کی اچانک موت سنجر خانوادہ کے لئے نقصان عظیم ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔ (آمین)

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.