ETV Bharat / state

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت معاملےکی سماعت ملتوی - سماعت ملتوی

کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی کے خلاف آر ایس ایس کے ذریعہ دائر کردہ عزت ہتک مقدمہ کی شنوائی 6 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت معاملےکی سماعت ملتوی
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 4:01 AM IST

تفصیل کے مطابق راہل گاندھی اپنی مصروفیات کی وجہ سے بھیونڈی کورٹ میں حاضر نہ ہوسکے۔

عدالت میں دونوں فریقین کی غیرحاضری کے باعث عدالت نے شنوائی ملتوی کردی اور کیس کی اگلی سماعت 6 جولائی مقرر کی ہے۔

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت معاملےکی سماعت ملتوی

راہل گاندھی کے وکیل نرائن وی ائیر نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئےکہا کہ سنیچر کو مدعی راجیش کنٹے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایک آرڈر کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں معاملہ التوا ہے، اس لئے انہیں اس معاملے کی شنوائی کے لیے اگلی تاریخ دی جائے جس پر راہل گاندھی کے وکیل نے اس پر اعتراض کیا اور عدالت کے سامنے پیش ہوکر کہا کہ ہم اس مقدمہ کو جاری رکھنے کو تیار جسکے بعد اس معاملے میں شنوائی کے لیے اگلی تاریخ مقرر کی گی۔

سنیچر کو راہل گاندھی کے وکیل نے بتایا کہ راہل وہ انتخابی تشہیر کے سبب عدالت کے سامنے حاضر نہیں ہوسکیں گے، جس کے بعد مقدمہ کی اگلی سماعت کے لئے فاضل جج نے 6 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔

واضح ہو کہ، سنہ 2014 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران بھیونڈی کے سونالے میدان میں 6 مارچ 2014 کو تشہیری اجلاس میں راہل گاندھی نے مہاتما گاندھی کے قتل کے لئے مبیّنہ طور پر آر ایس ایس کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

راہل گاندھی کے اس بیان پر آر ایس ایس کے بھیونڈی کے سربراہ راجیش کُنٹے نے بھیونڈی کی عدالت میں ان کے خلاف عزّت ہتک کی عرضداشت داخل کردی تھی، جس کی سماعت کے لئے راہل گاندھی 9 مئی 2015 ، 30 جنوری 2017 اور 12 جون 2018 ان تین تاریخوں پر بھیونڈی کورٹ میں پیش ہوچکے ہیں۔

Intro:بھیونڈی: راہل گاندھی ہتک عزت معاملے میں اگلی سماعت 6 جولائی کو

Body:بھیونڈی: راہل گاندھی ہتک عزت معاملے میں اگلی سماعت 6 جولائی کو

Conclusion:بھیونڈی: راہل گاندھی ہتک عزت معاملے میں اگلی سماعت 6 جولائی کو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.