ETV Bharat / state

اورنگ آباد: شیعہ برادری کا امریکہ کے خلاف احتجاج - iran

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں شیعہ برادری نے جمعہ کی نماز کے بعد امریکہ کی مخالفت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اور امریکی پرچم کی تصویر بھی نذر آتش کی گئی۔

شیعہ برادری کی جانب سے امریکہ کی مخالفت
شیعہ برادری کی جانب سے امریکہ کی مخالفت
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 8:06 PM IST

عوام نے مسجد معصومین کے باہر امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور انہوں نے امریکہ کا پرچم اور ٹرمپ کا پوسٹر زمین پر رکھ دیا جس پر سے گاڑیاں جانا شروع ہوگئیں۔

شیعہ برادری کی جانب سے امریکہ کی مخالفت

اورنگ آباد کی شیعہ برادری کے لوگوں نے بتایا کہ دو جنوری کو امریکہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر حملہ کیا تھا جس میں ایرانی فوجی سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی موت واقع ہوگئی تھی۔

اس موقع پر شیعہ برادری کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی نے کبھی بھی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی لیکن امریکہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔

شیعہ برادری کا مطالبہ ہے کہ بھارت، عراق کی مدد کرتے ہوئے امریکہ کو سبق سکھائے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں شیعہ برادری نے جمعہ کی نماز کے بعد امریکہ کی مخالفت کی شیعہ برادری کی جانب سے جمعہ کی نماز کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اور امریکہ کا پرچم کی تصویر کو جلایا گیا۔ لوگوں مسجد کے باہر امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور انہوں نے امریکہ کا پرچم اور ٹرمپ کا پوسٹر زمین پر رکھ دیا جس پر سے گاڑیاں جانا شروع ہوگئیں ، اورنگ آباد کی شیعہ برادری کے لوگوں نے بتایا کہ 2 جنوری کو امریکہ نے ایران پر حملا کیا تھا۔جس میں قاسم سلیمانی کی موت واقع ہوگئی تھی۔
ان لوگوں کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی نے کبھی بھی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی ، لیکن امریکہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔
- شیعہ برادری کا مطالبہ ہے کہ ہندوستان عراق کی مدد کرے اور امریکہ کو ختم کرے۔
بائٹس۔
شیعہ برادری کے لوگ
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.