ETV Bharat / state

اضافی ٹرین پر مرکزی اور مہاراشٹر حکومت میں سیاست تیز

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر نواب ملک نے کہا کہ مزدوروں کی ٹرین کو لے کر مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ایک دن میں 49 ٹرین چلانے کا اعلان کیا۔

اضافی ٹرین کولے کر مرکزی اور ریاستی حکومت میں سیاست شروع

author img

By

Published : May 27, 2020, 10:58 AM IST

پیوش نے 49 ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے لیکن سینٹرل ریلوے کے اعلی افسران صرف 16 ہی ٹرین چلانے کی بات کر رہے ہیں۔

نواب ملک نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے وزیر گزشتہ 2 دنوں سے سیاست کر رہے ہیں اور یہ سیاست جان بوجھ کر کی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ سے اسٹیشنوں پر بھیڑ بڑھ رہی ہے۔ مزدور پریشان ہو رہے ہیں۔

اضافی ٹرین کولے کر مرکزی اور ریاستی حکومت میں سیاست شروع

انہوں نے کہا کہ ممبئی میں 20 لاکھ سے زائد مزدوروں کو ان کے وطن بھیجنے کی ریاستی حکومت پوری کوشش کر رہی ہے لیکن مرکز کی جانب سے زیادہ ٹرینیں نہ فراہم کرنے کی وجہ سے ریاستی حکومت لاچار ثابت ہو رہی ہے۔

حالانکہ مرکزی حکومت کی جانب سے اضافی ٹرین کو لے کر مزدوروں نے راحت کی سانس لی لیکن بعد میں محکمہ ریلوے نے صرف 16 ٹرین پر ہی ہے حامی بھری۔

نواب ملک نے کہا کہ مرکز اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے ایک دن میں 49 ٹرینیں روانہ کرے تاکہ اسٹیشنوں پر بھیڑ نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.