ETV Bharat / state

Muslim Ambulance Society Website Launched: مسلم ایمبولینس سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح - ڈاکٹر عبدالرعوف سمار

مسلم ایمبولینس سوسائٹی کی ویب سائٹ Muslim Ambulance Society Website کا افتتاح ڈاکٹر عبدالرعوف سمار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سمار نے کہا کہ پہلے لوگوں نے انہیں یہاں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، اب سبھی لوگ میرے ساتھ چل رہے ہیں اور میرا ساتھ دے رہے ہیں۔ Muslim Ambulance Society Website Launched

Muslim Ambulance Society Website Launched: مسلم ایمبولینس سوسایٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 5:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں مسلم ایمبولینس سوسایٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح کیا گیا۔ مسلم ایمبولینس سوسائٹی کے ذریعہ سبھی مذاہب کے لوگوں کی فلاح بہبود کا کام کیا جاتا ہے۔ Muslim Ambulance Society Website Launched

Muslim Ambulance Society Website Launched: مسلم ایمبولینس سوسایٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح

بتایا جاتا ہے کہ سنہ 1932 میں جب مسلم ایمبولینس سوسائٹی کے زیر اہتمام طبی خدمات کا آغاز کیا گیا، تب سب سے پہلے ایک غیر مسلم کا اعلاج کیا گیا۔ گذشتہ 90 برسوں کے دوران مسلم ایمبولینس سوسایٹی کے زیر اہتمام ہسپتال سمیت کئی فلاحی مراکز قائم کئے گئے، جس کے ذریعہ پسماندہ طبقے کی فلاح بہبود کا کام کیا جا رہا ہے۔ Muslim Ambulance Society Website Launched

مسلم ایمبولینس سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح ڈاکٹر عبدالرعوف سمار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس دوران سوسائٹی کے سبھی عہدیداران موجود رہے۔ وہیں اس موقع پر ڈاکٹر سمار نے کہا کہ پہلے لوگوں نے انہیں یہاں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، اب سبھی لوگ میرے ساتھ چل رہے ہیں اور میرا ساتھ دے رہے ہیں۔ Muslim Ambulance Society Website Launched

یہ بھی پڑھیں: 'ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کو اپنا فرض سمجھتا ہوں'

واضح رہے کہ مسلم ایمبولینس سوسایٹی بغیر کسی حکومتی امدادا کے گذشتہ 90 برسوں سے عوام کی خدمات انجام دے رہا ہے۔ Muslim Ambulance Society Website Launched

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.