ETV Bharat / state

ممبئی: تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی - سخت سکیورٹی تعینات

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کا دھمکی آمیز فون ممبئی پولیس کو موصول، یہ دھمکی آمیز فون پاکستان سے موصول ہوا ہے۔

taj hotel
taj hotel
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:28 AM IST

ممبئی پولیس کے مطابق گزشتہ شب تقریباً ایک بجے ایک فون کال موصول ہوا جس میں تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔

تاج ہوٹل
تاج ہوٹل

اس دھمکی آمیز فون کے بعد ممبئی پولیس حرکت میں آئی اور اس نے ہوٹل کے اطراف اور علاقے میں سخت سکیورٹی تعینات کر دی ہے، اس کے علاوہ بحریہ کو بھی چوکنا رنے کی ہدایت دی ہے۔

تاج ہوٹل
تاج ہوٹل

واضح رہے کہ اس قبل 26 نومبر سنہ 2008 کو بھی تاج ہوٹل پر شدت پسندانہ حملہ ہوا تھا جس میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.