ETV Bharat / state

اسکول ٹیچر کے جیل کی روداد پر مبنی کتاب منظر عام پر

ممبئی دہشت گردانہ حملے کے الزام میں جیل میں سزا کاٹ رہے واحد شیخ نے اپنے جیل کے تجربات کو قلمبند کیا اور قیدی سے ایک مصنف بن گئے۔

اسکول ٹیچر کے جیل کی روداد پر مبنی کتاب منظر عام پر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:16 AM IST

تفصیل کے مطابق واحد شیخ سنہ 2006 میں ممبی حملے میں اپنی سزا مکمل کرنے بعد واپس اپنے پیشے میں شامل ہو گئے اور تدریس کا پیشہ اختیار کر لیا اسکے بعد انھوں نے لا کی ڈگری حاصل کی۔

واحد شیخ اپنی کتاب کی بدولت آج سرخیوں میں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ انھوں نے اپنی کتاب کا نام'بے گناہ قیدی' رکھا ہے، یہ وہ کتاب ہے جسے انھوں نے قید کے دوران جیل میں تحریر کی تھی۔

دہلی کے ایک پبکیشر نے کتاب چاپی ہے جبکہ اردو اور ہندی کے کئی مسودے اب تک فروخت کیے جا چکے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.