ETV Bharat / state

ممبئی لوکل ریلوے پاس کی رقم واپس کرے - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی

ممبئی شہر کی لوکل ریلوے لائن کو ممبئی کی لائف لائن کہا جاتا ہے، ایسے میں ممبئی کے عوام اپنا وقت بچانے کے لیے پاس بنواکر اس سے سفر کرنے کا اہتمام کرتے ہیں

ممبئی لوکل ریلوے پاس کی رقم واپس کرے
ممبئی لوکل ریلوے پاس کی رقم واپس کرے
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:39 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں لوکل ریلوے کے ذریعے روزانہ لاکھوں لوگ ممبئی اور اس کے مضافات میں ملازمت اور دیگر کاموں کے لیے سفر کرتے ہیں۔

ممبئی شہر میں لاکھوں ایسے افراد ہیں جو ٹکٹ کے لیے قطار میں کھڑے ہونے کی بجائے ماہانہ یا سہ ماہی پاس بناکر اپنا وقت بچاتے ہیں۔

ممبئی شہر  میں لاکھوں ایسے افراد ہیں جو ٹکٹ کے لیے  قطار میں کھڑے ہونے کی بجائے ماہانہ یا سہ ماہی پاس بناکر اپنا وقت بچاتے ہیں

خیال رہے کہ مارچ مہینہ میں پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، جس کی وجہ سے تقریباً تین ماہ تک تمام آفس اور کاروبار بند رہے۔

اس دوران لوکل ریلوے کی خدمت بھی بند رکھی گئی، ممبئی اور مضافات کے لاکھوں لوگوں نے اپنے پاس کی تجدید مارچ مہینہ میں کروائی تھی اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ سفر نہیں کرسکے۔

ممبئی شہر کی لوکل ریلوے لائن کو ممبئی کی لائف لائن کہا جاتا ہے، ایسے میں ممبئی کے عوام اپنا وقت بچانے کے لیے پاس بنواکر اس سے سفر کرنے کا اہتمام کرتے ہیں
ممبئی شہر کی لوکل ریلوے لائن کو ممبئی کی لائف لائن کہا جاتا ہے، ایسے میں ممبئی کے عوام اپنا وقت بچانے کے لیے پاس بنواکر اس سے سفر کرنے کا اہتمام کرتے ہیں

ایسے افراد کی ترجمانی کرتے ہوئےراجیہ سبھا کے رکن پاکن پارلیمنٹ انیل دیسائی نے مرکزی وزیر ریلوے کو ایک مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ان افراد سے جو رقم ماہانہ پاس کے لیے لی گئی تھی انہیں واپس کی جائے یا پھر انہیں پاس کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ تین مہینوں تک مفت سفر کرنے کی اجازت دی جائے۔

انہوں نے اپنے مکتوب میں کہا کہ ممبئی میں جتنے بھی افراد پاس کے ذریعہ سفر کرتے ہیں وہ متوسط طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں، اس لیے ان کے روپے واپس کیے جائیں، یا پھر انہیں مزید تین مہینوں تک مفت لوکل ریلوے میں سفر کرنے کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.