ETV Bharat / state

Insurance Policy Racket Busted: ممبئی سائبر سیل نے بیمہ دھوکہ دہی کا پردہ فاش کیا

ممبئی سائبر سیل نے بیمہ کمپنی نام پر قرض کی فراہمی کے لئے فرضی کاغذات تیار کر قرض لینے والے خود ساختہ بیما کمپنی ملازمین کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 1:49 AM IST

Insurance Policy Racket Busted
ممبئی سائبر سیل نے بیمہ دھوکہ دہی کا پردہ فاش کیا

ملزمین فرضی بیماپالیسی فرضی کاغذات کی بنیاد پر تیار کرتے تھے کل چھ ملزمین کو گرفتار کر کے موبائل فون اور سم باکس سمیت متعدد ساز وسامان ضبط کر لیا ہے یہ ملزمین یہ ریکیٹ اترپردیش یوپی سے چلایاکرتے تھے اور اس میں یوپی سے پانچ اور دلی سے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے شکایت کنندہ گان نے بتایاکہ اسے جون 2020 ء میں بنی سنگھ, وجئے مہتا بھارتی ایکسا ویما کمپنی دیپک دوبے خاتون اسہنا اور پوجا پی این بی میٹالائک بیما کمپنی نام سے ای میل موصول ہوا ۔

اسی میل ک معرفت ملزمین فرضی بیما پالیسی کے کاغذات فراہم کر تے تھے اس سلسلے میں شکایت کنندہ سمیت ملزمین نے کئی لوگوں کو بے وقوف بنایا اور ان کاغذات پر قرض اور انشورنس کی فراہمی کا لالچ دے کر دھوکہ دہی کی۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کی شکایت کنندہ کی دھوکہ دہی کر نے والے بھاسکر رائے انڈیا حیدر آباد کی کمپنی کے نام سے سم کارڈ اتر پردیش سے خریدا گیا تھا۔

ملزمین سے تفتیش کی گئی تو تمام ملزمین اتر پردیش سے تعلق رکھتے تھے اس میں سے دو ملزمین جو موبائل کمپنی میں کام کرتے تھے لوگوں کے دستاویزات جمع کر تے تھے اور تین افراد کو اسے فراہم کرتے تھے اور اسی کاغذات سے بیمہ کمپنی اور شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی کیا جاتا تھا۔

اس لئے ممبئی سائبر سیل نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی نامور بیما کمپنی کے نام سے قرض یا دیگر سہولت فراہمی کا وعدہ کرتے ہیں تو اس سے محتاط رہے اتر پردیش اور دہلی کے تمام چھ ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزمین کے بینک اکاؤنٹ کو بھی منجمد کیا گیا ہے اور کوٹیک مہندرا بینک اور آئی سی آئی سی آئی بینک کے اکاؤنٹ میں کچھ پیسے بھی ملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.