ETV Bharat / state

سیلاب سے متاثر سوا لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل - maharashta weather

ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور کے 136 گاؤں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، ضلع سے اب تک 51 ہزار 185 لاگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

flood
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 1:50 AM IST

ستارا ضلع کے 6 گاؤں سے 6،262 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سانگلی ضلع کے 18 گاؤں سے 53،281 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

سولاپور ضلع سے 7،749 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ پونے ضلع سے 13،336 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

جبکہ دیگر سیلاب زدہ علاقوں سے متاثرہ افراد کو بچانے کا کام ای ڈی آر ایف و دیگر سکیوریٹی ایجنسیاں کررہی ہیں۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو اوپری جگہوں پر پناہ لینے کا مشورہ دیا گیا ہے اور ان تک اشیائے خوردنی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچانے کا کام کیا جارہا ہے جس میں روشنی کے لیے موم بتی اور راکیل بھی شامل ہے۔

ان علاقوں میں میونسپل کارپوریشن و شہری انتظامیہ اور پولیس متاثرہ افراد کو ایمرجنسی امداد، ناؤ، لائف جیکٹ، لائف گارڈ، فلوٹنگ پمپ، میگا فون، سیفٹی ہیلمیٹ، و ٹارچ جیسی اشیأ لوگوں کو فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Intro:Body:

mahdeesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.