ETV Bharat / state

گمشدہ موبائل مالکان کو لوٹایا گیا

صنعتی دارالحکومت ممبئی میں موبائل چوری کی واردات میں کئی معصوموں کے موبائل فون چوری ہوتے ہیں لیکن ان کی واپسی تقریباً ناممکن ہوتی ہے، لیکن ممبئی پولیس نے انتھک جدو جہد سے نہ صرف چوری کیے ہوئے موبائل فون برآمد کیے بلکہ گروہ کو بھی بے نقاب کیا۔

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 10:57 PM IST

علامتی تصویر

گرفتار کیے گئے ملزمین ملک کے الگ الگ حصوں میں مو بائل چوری کی واردات انجام دیا کرتے تھے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس گینگ کو بچوں کے ذریعے آپریٹ کیا جاتا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

پولیس نے اس گینگ کی طریقہ کار کو بھی بتایا کہ کس طرح سے ملزمین کے جیب سے موبائل چوری کر لیا کرتے تھے۔

تفتیش میں اس بات کا خلاصہ ہوا ہے کہ یہ گینگ بھارت کے الگ الگ حصوں میں خوشی کے موقع پر الگ الگ ریاست میں موبائل چوری کر کے جھارکھنڈ اور بنگلہ دیش میں فروخت کر دیا کرتے تھے۔

یہ کام نابالغ بچوں کے ذریعے انجام دیا جاتا تھا۔ بچوں کو ایک فون کے بدلے ایک ہزار سے دو ہزار روپے بطور معاوضہ دیا جاتا تھا۔

Intro:
ممبئی کے یلو گیٹ پولیس تھانے کے احاطے میں موجود یہ وو لوگ ہیں ...جن کے موبائل فون چوری گئے تھے ..لیکن اب ان لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ دکھائی..اور اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ہے ..ممبئی پولیس کی تفتیش ..جنہوں نے نہ صرف چوری کئےہوئے موبائل فون برآمد کیے ...بلکہ اس ریکٹ کو بے نقاب کیا ..جو ملک کے الگ الگ حصوں میں مو بائل چوری کی واردات انجام دیا کرتے تھے ...حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس گینگ کو بچوں کے ذریعہ آپریٹ کیا جاتا تھا ...

بائٹ ....سریکھا کپلے سینیر پی آئی ...یلو گیٹ پولیس تھانے

پولیس نے اس گینگ کی طریقہ کار کو بھی بتایا کہ کس طرح سے یہ لوگوں کے جیب سے موبائل چوری کر لیا کرتے تھے ...برآمد کئے گیے فون انکے اصل مالکوں تک جب پہنچا تو خوشی کی انتہا نہیں رہی ..کئی لوگوں کو جب پولیس تھانے سے انکے موبائل برامدگی کے لئے فون کیا گیا تو انھیں یقین ہی نہیں ہوا ..کی جس فون کو چوری ہوجانے کے بعد انہونے اسکی امید بھی چھوڈ دی تھی ..اسی فون کے لئے ممبئی ممبئی پولیس کی دستک انکے لئے کسی حیرانی سے کم نہیں تھی ...

بائٹ ..امت کمار متاثرہ شخص

تفتیش میں اس بات کا خلاصہ ہوا ہے کہ یہ گینگ بھارت کے الگ الگ حصوں میں متعد خوشی کے موقع پر ، تہواروں پر یہ الگ الگ ریاست میں موبائل چوری کر کے جھارکھنڈ اور بنگلہ دیش میں بیچ دیا کرتے تھے ..جبکہ اسکے لئے استعمال کئے جانے والے نابالغ بچوں کو ایک فون کے بدلے ایک ہزار سے ٢ ہزار روپے دیا کرتے تھے ...

بائٹ .. .سریکھا کپلے سینیر پی آئی ...یلو گیٹ پولیس تھانے

بچوں کا استعمال کرنے کے پیچھے کی ایک بڑی وجہ بھی مانی جاتی ہے کہ انکے خلاف کارروائی کا دائرہ اتنا سخت نہیں ہوتا جتنا بالغ ملزمین کے لئے ہوتا ہے ....حالانکہ پولیس نے اس بات کا دعوہ کیا ہے کہ اس گینگ کے سرغنہ جلد ہی انکی گرفت میں ہوگا ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.