ETV Bharat / state

Pakistani Film Legend Of Molla Jat دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارت میں ریلیز سے پہلے تنازعہ کا شکار

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 5:59 PM IST

ایم این ایس کے رہنما امے کھو پکرنے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعہ پاکستان کی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز میں دھمکی دی ہے کہ فلم کی ریلز کرانے کی کوشش کرنے والوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے۔ Pakistani Film Legend Of Molla Jat

دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارت میں ریلیز سے پہلے تنازعہ کا شکار

ممبئی:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایم این ایس کے رہنما امے کھوپکر نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ اس فلم ( Legend Of Molla Jat)کی ریلیز کو لے کر مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں پاکستان کی فلموں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔یہ جانتے ہوئے بھی اس فلم کی نمائش کے لئے راہ ہموار کیوں کی جا رہی ہے۔MNS Threatens To Begin State Wide Protest Against Pakistani Film Legend Of Molla Jat

کھوپکر نے کہا کہ جس سینیما گھر میں اس فلم کی نمائش کی جائے گی ہم اس کے خلاف بھی مظاہرے کریں گے۔سینیما گھر کے سامنے دھنرے پر بیٹھ جائیں گے ۔اس کے بعد بڑے پیمانے پر تحریک چلائی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش کی جا سکتی ہے۔ایم این ایس اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ مستقبل میں بھی مخالفت کی جائے گی ۔

واضح رہےکہ پاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کی کہانی کو ہر طرف سے پذیرائی مل رہی ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی ہے۔ اب جلد ہی بھارت میں دستک دینے والی ہے۔

مزید پڑھیں:Pathan Film Controversy بی جے پی کے اداکار ایم پی، ایم ایل اے بھگوا پہن کر ڈانس کررہے ہیں، بھوپیش بگھیل

فلم کے میکرز 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کو 23 دسمبر کو ملک کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں لیکن فلم کی ریلیز سے قبل ہی ہنگامہ کی آہٹ صاف سنائی دے رہی ہے کیونکہ مہاراشٹر نو نرمان سینا ریلیز کی مخالفت کر رہی ہے۔MNS Threatens To Begin State Wide Protest Against Pakistani Film Legend Of Molla Jat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.