ETV Bharat / state

ٹریفک پولیس اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان جھڑپ

ٹریفک پولیس سے کہا سنی کے بعد موٹرسائیکل سوار تین نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کے ڈنڈوں سے ان کی پٹائی کردی۔

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:26 PM IST

ٹریفک پولیس اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان جھڑپ
ٹریفک پولیس اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان جھڑپ

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پولیس اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان جھڑپ ہو گئی ، آپ کو بتادیں کہ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ موٹرسائیکل سوار ٹرپل سیٹ پر جارہے تھے اور اورنگ آباد کلکٹر آفس کے قریب ٹریفک پولیس گاڑیوں کو روک کر چیک کر رہی تھی۔

تب ہی کچھ ٹریپل سیٹ موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس سے بحث کی اور یہ بحث اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ پولیس اور نوجوان ایک دوسرے پر ہاتھا پائی کرنے پر اُتر گئے۔

ایک کو پولیس کے ہی ڈنڈے سے مارنے لگے۔اس جھگڑے میں کچھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔زخمی پولیس والوں کو اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اورنگ آباد کرائم برانچ موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کی تلاش کر رہی ہے اور مزید تفتیش اورنگ آباد کی سٹی چوک پولیس کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.