ETV Bharat / state

ممبئی: 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار - ملزم کی شناخت عتیق نوشاد کے طور پر ہوئی ہے

ممبئی کے ماٹونگا سے پولیس نے پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ممبئی: 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 1:06 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:19 PM IST

ایک عہدیدار نے بتایا کہ ماٹونگا میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ ملزم کی شناخت عتیق نوشاد کے طور پر ہوئی ہے۔

اس شخص پر گذشتہ ہفتے ماٹونگا میں ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور حملہ کرنے کا الزام ہے۔متاثرہ بدھ کو ماٹونگا سے لاپتہ ہوگئی تھی اور کچھ گھنٹے کے بعد وہ زخمی حالت میں ملی، متاثرہ کا ایک نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

fgdfh

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.