ETV Bharat / state

مہاراشٹر، پنجاب، کیرالہ اور چھتیس گڑھ میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر، پنجاب، کیرالہ اور چھتیس گڑھ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 2:19 PM IST

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 87، پنجاب میں 38، کیرالہ میں 15 اور چھتیس گڑھ میں 12 اموات ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ 17 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اموات کی تعداد 10 سے کم تھی۔

بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 28،903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے یہ تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار 734 ہوگئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران17،741 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 1،10،45،284 ہوچکی ہے۔ ایکٹیو کیسز 10،974 سے بڑھ کرمجموعی تعداد 2،344،06 ہوچکی ہے۔ اسی مدت کے دوران ملک میں کورونا کے 188 مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1،59،044 ہوچکی ہے۔

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:

ریاست .................ایکٹیو کیسز ......شفایاب ....... ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ...... 3 ............ 4967 ...... 62

آندھرا پردیش .......... 1579 ........ 883505 ... 7185

اروناچل پردیش .... 2 ............. 16783 ..... 56

آسام ................ 1613 ........ 215127 ... 1099

بہار ................ 347 .......... 261200 ... 1553

چنڈی گڑھ ............. 1199 ......... 21833 ...... 359

چھتیس گڑھ .......... 4661 ......... 310260 .... 3909

دادر،نگر حویلی اور دمن دیو .......... 3416 .......... 2

دہلی .............. 2488 ........ 631056 .... 10945

گوا ................ 792 .......... 54497 ....... 811

گجرات ............ 4966 ........ 270658 ..... 4427

ہریانہ .......... 3484 ........ 269517 ..... 3079

ہماچل پردیش ... 820 ......... 58038 ........ 1011

جموں کشمیر ..... 973 ......... 124882 ...... 1976

جھارکھنڈ .......... 577 .......... 119100 ....... 1094

کرناٹک ......... 9447 ........ 940489 ...... 12403

کیرالہ ............ 26428 ....... 1063444 ..... 4422

لداخ ............ 43 .............. 9690 ......... 130

لکشدیپ ......... 167 ............... 457 ............ 1

مدھیہ پردیش ..... 5286 .......... 261031 ...... 3891

مہاراشٹر ....... 140079 ....... 2154253 .... 52996

منی پور .......... 24 ............... 28918 ........ 373

میگھالیہ ......... 31 ................ 13821 ........ 148

میزورم ......... 15 ................ 4417 ........... 10

ناگالینڈ ........ 14 ................ 12120 ......... 91

اوڈیشہ ........ 609 ............... 335796 ..... 1918

پڈوچیری ........ 180 ............... 39215 .......... 673

پنجاب ......... 12616 .......... 182283 ........ 6137

راجستھان ..... 2661 ........... 318009 ........ 2791

سکم ...... 44 ................. 6012 .......... 135

تمل ناڈو ... 5450 ........... 843423 ........ 12556

تلنگانہ ..... 2101 ............ 298009 ........ 1659

تری پورہ ......... 11 ............... 33039 .......... 391

اتراکھنڈ .... 599 ............. 95628 .......... 1704

اتر پردیش ... 1912 .......... 594993 ......... 8750

مغربی بنگال ..... 3158 ........... 565398 ........ 10297

مجموعی ......... 234406 ....... 11045284 ... 159044

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.