ETV Bharat / state

راج ٹھاکرے نے ریاستی حکومت کی نکتہ چینی کی

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ریاستی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو کورونا وائرس کے تئیں گمراہ کر رہی ہے۔

maharashtra navnirman sena
راج ٹھاکرے کی ریاستی حکومت کی نکتہ چینی
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 2:56 PM IST

انھوں نے کہا کہ حکومت کورونا وائرس کے تعلق سے عوام کو خوفزدہ کررہی ہے۔

maharashtra navnirman sena
راج ٹھاکرے کی ریاستی حکومت کی نکتہ چینی

اس طرح کا الزام ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے ریاستی حکومت پر عائد کیا ۔

راج ٹھاکرے کی ریاستی حکومت کی نکتہ چینی

وہ چھتر پتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔

راج ٹھاکرے کے دورے کی مناسبت سے ایم این ایس کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئیں، بینر اور پوسٹرز لگائے گئے۔

بائیک پر ریلی اور شوبھا یاترا کا اعلان ہوا لیکن ضلع انتظامیہ نے بھیڑ جمع نہ کرنے کی اپیل کی جس سے ایم این ایس کے پروگرام پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

ایسے میں ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے اپنا سارا غصہ ریاستی حکومت اور میڈیا پر اتارا، راج ٹھاکرے کے مطابق احتیاط ٹھیک ہے لیکن عوام کو خوفزدہ کیا جارہا ہے جو مناسب نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ’’میرا یہ کہنا ہیکہ اس کا تناسب کتنا ہے لوگوں کو خوفزدہ کیوں کیا جارہا ہے ، واٹس ایپ پر جو کچھ چل رہا ہے اور میڈیا تو ہے ہی، بیرونی ملکوں سے جو خبریں، آرہی ہیں اس کی وجہ سے لوگوں کو خوفزدہ کیا جارہا ہے ان ملکوں کی صورتحال مختلف ہے ، ان سے ہمارا موازانہ نہیں ہوسکتا ہے فی الحال صورتحال انتی تشویش ناک نہیں ہے ۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.