ETV Bharat / state

ممبئی: سینٹرل ریل لوکل بند - سینٹرل ریل لوکل

چنددنوں کے دوران ممبئی میں ہونے والی بارش کا زور ہلکا ہوگیا ہے اور گزشتہ بارہ گھنٹے میں شہر میں صرف 4.1 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 3:47 PM IST

دفتر موسمیات کے مطابق 3-5 جولائی کے درمیان تیز باری کی پیش گوئی تھی ،لیکن بارش میں نرمی واقع ہوئی ہے اور امکان ہے کہ جمعہ کو بھی بارش ہلکی ہی ہوگی۔
اس درمیان مضافاتی علاقہ کلیان میں ایک ٹیکنیکل نقص کی وجہ سے سینٹرل ریلوے کی لوکل ٹرینیں بند ہیں اور مسافروں کو سخت دشواری پیش آرہی ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مضافاتی علاقہ میں 12گھنٹے میں صرف چار اعشاریہ ایک ایم ایم بارش ریکاڈر کی گئی، جبکہ منگل کو یہاں 24 ایم ایم بارش ہوئی تھی۔
جنوبی ممبئی کے قلابہ میں صرف دس ایم ایم بارش ہوئی ہے۔اس درمیان قلابہ میں 623.3 ایم ایم اورسانتاکروز کے مضافاتی علاقے میں 1016.4 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی۔

ممبئی میں منگل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 375.2 ایم ایم بارش محض 24گھنٹے میں ریکارڈ کی گئی، جوکہ 45 سال کے بعد ممکن ہوا ہے اور منگل صبح 11.30 بجے سے 05.30 بجے کے درمیان چھ گھنٹے میں 200 ایم ایم بارش کا بھی ریکارڈ ہے ،اس سے قبل 26 جولائی 2005کو 24گھنٹے میں 944.2 ایم ایم بارش ممبئی میں ہونے والی ریکارڈ توڑبارش تھی اور ایسا دو جولائی کودوسری بار ہوا ہے ۔

Intro:Body:

salman 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.