ETV Bharat / state

Dilip Walse Patil On Loudspeaker Issue: 'مہاراشٹر میں مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا'

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 10:15 PM IST

راج ٹھاکرے کی مساجد سے اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے متنازع بیان پر وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل نے کہا کہ ریاست میں نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس الرٹ ہے۔ مہاراشٹر میں مذہبی منافرت پھیلانے والوں پر سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔Dilip Walse Patil On Loudspeaker Isse In Maharashtra

Dilip Walse Patil On Loudspeaker Isse In Maharashtra: 'مہاراشٹر میں مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا'

ممبئی: مہاراشٹر نونرمان سینا سربراہ راج ٹھاکرے کی مساجد سے اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے تنازع پر حکومت بھی الرٹ ہے۔ وزارت داخلہ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد اور فساد برپا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کسی کو بھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر کارروائی ہوگی وہ کسی بھی تنظیم پارٹی یا جماعتوں سے وابستہ کیوں نہ ہو۔ Dilip Walse Patil On Loudspeaker Isse In Maharashtra

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل نے کہا کہ ریاست میں نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس الرٹ ہے۔ مہاراشٹر میں مذہبی منافرت پھیلانے والوں پر سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کو لے کر حکومت ایک دو دنوں میں سرکلر جاری کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس حکمنامہ کے مطابق ہی لاؤڈاسپیکر کی اجازت ہوگی اس کے علاوہ مسلسل حالات پر نظر رکھا جارہا ہے۔Dilip Walse Patil On Loudspeaker Isse In Maharashtra

یہ بھی پڑھیں: Controversy over Azaan in Madhya Pradesh: لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر ہندو تنظیم کا اعتراض

انہوں نے کہا کہ ریاست کے ڈی جی پی اور ممبئی کے پولس کمشنر سے لاؤڈاسپیکر کے مسئلہ پر میٹنگ کی گئی ہے اور اس میٹنگ کے بعد اس پر لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا ہے۔ ممبئی شہر میں حالات ساز گار ہے اور پولیس نے نظم ونسق کی برقراری کے لئے ضروری اقدامات بھی کیے ہیں۔ ممبئی اور مہاراشٹر کا نظم و نسق خراب کرنے کی کسی بھی اجازت نہیں ہوگی، اگر کوئی فرقہ وارانہ منافرت پھیلاتا ہے تو اس پر کارروائی ہوگی اسے بخشا نہیں جائے گا۔Dilip Walse Patil On Loudspeaker Isse In Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.